KACHI LASSI RECIPE IN URDU - Mickey 4 U

Hot

Tuesday, 28 June 2016

KACHI LASSI RECIPE IN URDU



کچی لسسی


اجزاء:
دہی........... آدھا کلو 
دودھ........... ایک کپ 
زیرہ ..........ایک چائے کا چمچ بھنا ہوا 
کالی مرچ .........ایک چائے کا چمچ 
نمک .........حسبِ ذائقہ 
برف کے چھوٹے ٹکڑے........ حسبِ ضرورت 
ٹھنڈا پانی........... آدھا کپ

ترکیب:
تمام اجزا بلینڈر میں شامل کرکے بلینڈ کرلیں۔ 
لسی گلاس میں نکال کر پیش کریں۔ 

نوٹ: گرمی کے موسم میں کچی لسسی کا استعمال گرمی دانوں سے محفوظ رکھتا ہے اور آپ کے جسم کا ٹمپریچر برابر رہتاہے۔

No comments:

Post a Comment